Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

میمن گوٹھ کے قریب پولیس مقابلہ، 1 ڈکیت ہلاک، 1 زخمی

ملیر میں میمن گوٹھ کے قریب پولیس مقابلے میں 1 ڈکیت ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈکیت لوٹ مار کی واردات کے بعد فرار ہورہے تھے، گشت پر مامور پولیس موبائل کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈکیت موقع پر ہی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ملزمان کے قبضے سے 2 بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول، بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل، 4 موبائل فونز اور 12 ہزار 500 روپے نقدی برآمد ہوئی ہے، ہلاک ڈکیت کی شناخت امتیاز علی اور زخمی کی نیک محمد کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک اور زخمی ڈکیت کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔