Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

چینی کی قیمت بے قابو، شہر قائد میں 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی

شہر قائد میں چینی کی قیمت کو پر لگ گئے اور شہر کے بیشتر علاقوں میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق باقی شہروں کے مقابلے میں کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہوگئی اور اس کی قیمت 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب شہری بھی چینی کی قیمتوں سے بے حد پریشان ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ مرغی کے پر تو تھے ہی اور اب چینی کو بھی پر لگ گئے ہیں۔