Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

اورنگی ٹاؤن دھماکے میں چوری کی موٹرسائیکل استعمال ہوئی

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس حکام کے مطابق حملے میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل 3 مارچ کو اورنگی ٹاؤن مومن آباد سے چوری کی گئی تھی جس کا مقدمہ موٹر سائیکل مالک رمضان نے درج بھی کرایا تھا جبکہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا تھا، دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن 5 نمبر میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 رینجرز اہلکار شہید اور 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے تھے۔