Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

آغا خان، 100 سالہ شہری نے کورونا ویکسین لگوالی

شہر قائد میں معمر افراد کو عالمی وباء کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں ایک 100 سالہ شہری نے بھی کورونا سے بچاء کی ویکسین لگالی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز آغا خان میں قائم ویکسینیشن سینٹر میں وہیل چیئر پر اسرائیل احمد مینائی نامی شخص کو لایا گیا جن کا دعویٰ تھا کہ ان کی عمر 100 سال ہے جس کی تصدیق ان کے شناختی کارڈ پر درج تاریخ پیدائش نے بھی کی۔

آغا خان میں قائم ویکسینیشن سینٹر کے اسٹاف نے تاریخ پیدائش کی تصدیق کے بعد اسرائیل احمد مینائی کے بلڈ پریشر، شوگر اور دیگر ٹیسٹ بھی کیے اور پوری طرح مطمئن ہونے کے بعد ان کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔