Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

کراچی میں 1300 غیر قانونی تعمیرات ختم کی ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں 1300 غیر قانونی تعمیرات ختم کی ہیں، بقیہ کارروائیوں کے لیے عدالتی مدد کی ضرورت ہے، متاثرین عدالتوں سے امتناع لے لیتے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے اپیل کی کہ کیسز جلد نمٹائے جائیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین نے مزید کہا کہ اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے حملے پر شدید تشویش ہے، ہمارے لئے سب سے زیادہ اہم پاکستان ہے، جو پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں انہیں سپورٹ نہیں ملنی چاہئے۔