Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

سی ٹی ڈی کی سعدی ٹاؤن میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سعدی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے سندھ ریولوشن آرمی کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں صادق عرف باکا اور مختیار حسین عرف بڈانی شامل ہیں، دہشت گردوں کا تعلق اصغر شاہ عرف سجاد شاہ گروپ سے ہے، ملزمان کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد رینجرز اور سیکیورٹی اداروں پر حملوں میں ملوث ہیں، ملزمان نے رینجرز کی موبائل اور چوکیوں پر متعدد دستی بم حملے کیے ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ اہم انکشافات متوقع ہیں۔