Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

اورنگی ٹاؤن، رینجرز موبائل پر حملے کے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز موبائل پر دھماکہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ دھماکہ کا مقدمہ رینجرز اہلکار کی مدعیت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم ملزم موٹر سائیکل کھڑی کر کے کچھ دور فاصلے پر کھڑا ہوگیا اور رینجرز موبائل قریب آنے پر دہشت گرد نے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دھماکہ کیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق دھماکے میں رینجرز اہلکار روشن شہید اور رینجرز اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے جبکہ سی سی ٹی وی ویڈیو سے ملزمان کی شناخت بھی کرلی گئی ہے۔