نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں آرمی اور ریاض کامل فٹبال اکیڈمی کے درمیان ہونے والے میچ میں ریاض کامل کی گول کیپر ندا کریم پینالٹی کارنر کے دوران سر پر فٹبال لگنے کے باعث بیہوش ہوگئیں، انہوں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔