Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کتے کے کاٹنے پر فریال تالپور سمیت 2 ایم پی ایز کو معطل کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر فریال تالپور سمیت 2 ایم پی ایز کی رکنیت کو معطل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ فریال تالپور سمیت 2 ایم پی ایز کی رکنیت معطل کی جائے اور الیکشن کمیشن تینوں ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کا حکم جاری کرے۔

سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ارکان اسمبلی حلقے کے لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں بھی ممبر سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کی جاسکتی ہے۔