Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

ضلع وسطی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

ضلع وسطی میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ہیلتھ آفیسر کی نشاندہی پر نافذ کیا گیا ہے جو 18 مارچ سے 31 مارچ تک جاری رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں غیر ضروری نقل و حرکت اور فیملی اجتماع پر پابندی ہوگی جبکہ علاقے میں تمام کاروباری اور صنعتی سرگرمیاں معطل رہیں گی، جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان علاقوں میں نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کی مخصوص یوسیز شامل ہیں، متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والوں کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔