تحریک انصاف نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی، پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک کا الرٹ جاری کیا جاچکا ہے اور ماہ رمضان کے سبب ووٹنگ کا ٹرن آئوٹ کم ہوسکتا ہے لہذا این اے 249 میں ضمنی الیکشن ملتوی کردیا جائے،