Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

این سی او سی کے مطابق کام کررہے ہیں، سعید غنی

سندھ حکومت کے بارے میں یہ تاثر پھیلایا جارہا ہے کہ وہ این سی او سی کے فیصلوں کے خلاف کام کررہی ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کے حوالے سے جتنے بھی نوٹی فکیشن جاری کئے ہیں وہ این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کئے ہیں، تعلیمی اداروں کے حوالے سے جلد اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس بلارہے ہیں جس میں تعلیمی اداروں کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی، برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کرونا وائرس کے حوالے سے بلیک لسٹ میں شامل کرنا قابل افسوس ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس کے ذریعے اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائے