Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

پی ایس پی رہنما سمیتا افضال کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پاک سرزمین پارٹی کو دھچکا، سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاک سرزمین پارٹی کی رہنما سمیتا افضال نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی،صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیتا سید افضال نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک پروگیسیو اور قومی سیاسی جماعت ہے اور اس وقت ملک میں اور خصوصاً صوبہ سندھ میں جو سیاسی جماعتیں ہیں وہ لسانیت کی سیاست کررہی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے، جو مذہب، قوم اور زبان سے ہٹ کر ملک بھر کی ایک قومی سیاسی جماعت ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج میں اس جماعت کا نہ صرف حصہ بن رہی ہوں بلکہ میں اس جماعت میں رہ کر اس شہر اور صوبے کی خدمت آسانی سے کرسکوں گی