Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

این اے 249،الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق، امیدوار پھنس گئے

الیکشن کمیشن پاکستان نے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے باعث شکایتی سیل قائم کردیا، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق شکایتی سیل انتخابی عمل مکمل ہونے تک قائم رہیں گے، حکام کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کےلئے ضابطہ اخلاق طے کیا ہے جس کے مطابق بلند عمارتوں، الیکٹرک پولز اور شاہراہوں پر امیدوار اپنا بینر یا پوسٹر نہیں لگاسکتا، لگائے گئے پوسٹرز یا بینرز کو آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ہٹالئے جائیں بصورت دیگر امیدوار کو نااہل قرار دیا جاسکتا ہے