رینجرز ٹریننگ سینٹر و اسکول میں 28 ویں پاسنگ آئوٹ پریڈ، کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم مہمان خصوصی تھے، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ کیا اور بیسک ریکروٹس ٹریننگ کورس مکمل کرنے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کئے،