Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سرینا موبائل مارکیٹ،پولیس اور دکانداروں میں جھڑپ

 سرینہ موبائل مارکیٹ کو سیل کرنے کا معاملہ، دکانداروں اور پولیس میں جھڑپ، سڑک بند ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، ذرائع کے مطابق ڈی سی سینٹرل کی ہدایت پر پولیس سرینہ موبائل مارکیٹ کو سیل کرنے پہنچی تو دکاندارمزاحمت پر اتر آئے، دکانداروں کا کہنا تھا کہ ہفتے میں دو روز مارکیٹ بند نہیں کرسکتے، کراچی میں کورونا وائرس کی صورت حال کنٹرول میں ہے ، دوسری جانب پولیس کا موقف ہے کہ مارکیٹ میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا جارہا تھا جس کے باعث اسے سیل کیا جارہا تھا لیکن یونین کے عہدیداروں نے دکانداروں کو اشتعال دلاکر احتجاج پر مجبور کردیا،