Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

مسجد کے چندہ بکس سے 1 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مسجد کے چندہ بکس سے 1 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم احمد مسجد کے چندہ بکس کا تالا توڑ کر 1 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چوری کر کے فرار ہوگیا تھا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم احمد کو گرفتار کرلیا، دوران تفتیش ملزم نے واردات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے کا عادی ہے اور اس نے مسجد سے چوری کی گئی رقم سے منشیات خریدی تھی، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر منشیات فروش کو بھی گرفتار کرلیا، منشیات فروش کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 3 کلو سے زائد چرس اور 40 ہزار روپے نقدی بھی برآمد کرلی گئی۔