Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

سندھ حکومت کا نائیلہ جعفری کے علاج کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے ادکارہ نائیلہ جعفری کے علاج کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا، صوبائی وزیر ثقافت سید سردار شاہ نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اداکارہ نائیلہ جعفری کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کریگی، واضح رہے کہ چند روز قبل سابق اداکارہ نائیلہ جعفری نے اپنے ویڈیو بیان  کے ذریعے مالی امداد کی اپیل کی تھی، ان کا کہنا تھا کہ کینسر کے باعث چھ سال سے علیل ہوں پہلے کیموتھراپی کراچی ہوں لیکن دوسری کیموتھراپی کرانے کےلئے رقم نہیں ہے لہذا مخیر حضرات یا حکومت مالی مدد کرے،