بھینس کالونی روڈ نمبر 12 انصاف کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق و 1 زخمی ہوگیا، ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا، جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت 25 سالہ شہروز کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔