Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلستان جوہر، مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

معیشت کی تباہی پر وزیراعظم استعفا دیں، بلاول بھٹو

بلاول ہائوس کراچی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت آن لائن مشاورتی اجلاس، معیشت کی تباہی پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، ذرائع کےمطابق چیئرمین پی پی کے زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں دیگر شہروں سے بھی رہنمائوں نے شرکت کی، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معیشت کی تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے اس کا نام نااہل عمران خان ہے، اجلاس میں شرکاء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ اقتصادی بد حالی کے باعث خودکشیوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے،