Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

واٹربورڈ کے چیک سیکشن میں آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

واٹربورڈ کے چیک سیکشن کو آگ لگانے والے ملزمان گرفتار،واٹربورڈ کے سینئرآڈیٹر سید واجد علی کی مدعیت میں نیو ٹاؤن تھانہ میں ملزمان کے خلاف زیردفعہ،34-427-436کے تحت مقدمات قائم کرادیئے گئے ہیں، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق ٹھیکیدار گل ثواب کے بیٹوں محمد اسماعیل اور محمد بلال نے  چیک سیکشن جے کمرے میں موجود سرکاری دستاویز،کمپیوٹر، پرنٹر سمیت دیگر پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، آگ کی زد میں واٹربورڈ کا عملہ بھی آگیا،تاہم انہیں فوری مدد فراہم کرکے جلنے سے بچالیا گیا ہے