Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموٹیو مینو فیکچررز کے مطابق جولائی تامارچ کاروں...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق...

ٹھیکیداروں نے واٹربورڈ کا چیک سکیشن جلادیا، ریکارڈ ضائع

 ٹھیکیداروں نے  واٹربورڈ کے ہیڈ آفس کے چیک شیکشن میں آگ لگادی، پورا سیکشن جل کر خاکستر، ادائیگیوں کا ریکارڈ ختم، اس حوالے سے ملازمین کا کہنا تھا کہ ٹھیکیداروں نے چیک سیکشن کے ملازمین کو زندہ جلانے کی کوشش کی ہے انہوں نے ایم ڈی واٹربورڈ اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ٹھیکیداروں کی جانب سے آگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،