Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

پنجاب اور کے پی سے ہر طرح کا سفر بند کیا جائے، سندھ حکومت کا مطالبہ

وزیر تعلیم سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کردیا جائے، کورونا صورتحال پر سندھ میں پنجاب اور کے پی والے حالات نہیں ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے کیونکہ لوگ آتے جاتے رہیں گے تو وائرس لوگوں کو نقصان پہنچائے گا۔