Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

پولیس نے تاجر ریلی کو گورنر ہاوس جانے سے روک دیا

پولیس نے تاجر ریلی کو گورنر ہاوس جانے سے روک دیا، دوسری جانب تاجربرادری کی جانب سے شدید نعرے بازی کی جارہی ہے، اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آل سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین شرجیل گوپلانی نے کہا کہ ہفتے میں 2 روز کے لئے کاروبار بند نہیں کرسکتے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ صبح 6 سے رات 8 بجے تک کاروباری اوقات قبول نہیں، چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے فیصلے کرتے وقت تاجروں سے مشاورت کرنا بھی گوارا نہیں کیا،