Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

تعمیراتی کمپنی کے ملازم سے کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز لوٹ لیے گئے

جمشید روڈ پر تعمیراتی کمپنی کے ملازم سے 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈز لوٹ لیے گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق جمشید روڈ پر واقع بلڈر کے دفتر سے ملازم 3 کروڑ روپے مالیت کے 25 ہزار روپے والے بانڈز لے کر نکلا تو دفتر سے کچھ ہی دور 4 موٹر سائیکلوں پر 6 مسلح ملزمان نے ملازم سے 3 کروڑ روپے کے پرائز بانڈز چھین لیے۔ پولیس کے مطابق لوٹ مار کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔