Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں ننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، حسن علی نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔ حسن علی نے اپنے پیغام میں بتایا کہ الحمداللہ، اللہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، اپنی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

قومی کرکٹر حسن علی نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ اللہ اس ننھی پری کے ہر خواب پورے کرے، براہِ کرم ہماری فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ واضح رہے کہ حسن علی 20 اگست 2019ء کو بھاررتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔