Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

فردوس شمیم نقوی کی بلدیہ ٹائون آمد پر گوعمران گو کے نعرے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے رہنماو سابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو بلدیہ ٹائون کا دورہ مہنگا پڑگیا، گوعمران گو کے نعرے، بڑی مشکل سے مشتعل  عوام سے چنگل سے نکالا گیا، ذرایع کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں فردوس شمیم نقوی حلقے کے دورے کے لئے جیسے ہی بلدیہ ٹائون پہنچے تو مہنگائی ،بےروزگاری کے ستائے شہریوں نے انہیں گھیر لیا اور گو عمران گو کے نعرے لگانے شروع کردیئے ، اس موقع پر مقامی عہدیدار بروقت فردوس شمیم نقوی کو مشتعل عوام کے چنگل سے نکال کر لے گئے