جہانگیر ترین پی پی میں شامل ہونے والے ہیں، شہلا رضا کا دعویٰ، ذرائع کے مطابق شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہےکہ جہانگیر ترین نے رحیم یار خان میں مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے آئندہ چند روز میں شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات ہوگی جس میں جہانگیر ترین ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، پی پی رہنما کا مزید کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی پی پی شمولیت کے بعد پنجاب کو وسیم اکرم پلس سے نجات مل جائے گی