Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سپر ہائی وے، ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

سپرہائی وے پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع...

گلستان جوہر، مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

وفاق کے بعد سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کی ہوا چلنے کا امکان

 سندھ میں بھی کابینہ میں تبدیلیاں کرنے پر غور، 5 اہم وزارتوں میں تبدیلی کا امکان ہے،  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پارٹی قیادت سے مشاورت شروع کردی، کابینہ میں تبدیلی رواں ہفتے ہونے کا امکان، ناصر شاہ، سعید غنی سے ایک ایک وزارت کا قلمدان واپس لینے کی تجویز،، کابینہ میں 2 وزیر اور 2 مشیر نئے شامل کئے جائیں گے، قواعد کے مطابق سندھ حکومت کابینہ میں 18 وزیر شامل کرسکتی ہے