Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

سونا نہ چاندی نہ کوئی محل کے نغمہ نگار سعید گیلانی انتقال کرگئے

پاکستان کے نامور شاعر، ادیب، موسیقار، مصنف اور نغمہ نگار سعید گیلانی انتقال کرگئے، سعید گیلانی کی نمازِ جنازہ تحصیل گور گھٹڑی پشاور میں ادا کی گئی۔ سعید گیلانی نے بے شمار گیت تخلیق کیے تاہم “سونا نہ چاندی نہ کوئی محل” گانا ان کی پہچان بنا جبکہ سعید گیلانی کی لکھے گیت بھارتی فلموں کی بھی زینت بنے۔ سعید گیلانی کے انتقال پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔