Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

کراچی کو صوبہ بنائے بغیر اب کوئی گزارہ نہیں، کشور زہرہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو صوبہ بنائے بغیر اب کوئی گزارہ نہیں، کراچی کا کوئی وارث نہیں، ہم حکومت کے اتحادی ہیں لیکن لاوارث نہیں ہیں۔ کشور زہرہ نے کہا کہ وزیر اعظم کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں لیکن رابطوں کا فقدان ہے، جب ہم قومی اسمبلی میں کراچی کے مسائل کی آواز اٹھاتے ہیں تو اپوزیشن واک آؤٹ کر جاتی ہے۔