Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

رمضان کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے اپریل کے دوران ملک بھر میں موسم کی امکانی صورتحال بتا دی، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے اور ابتدائی 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 کے درمیان رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ایک سے دو ہیٹ ویوز آسکتی ہیں اور رمضان میں بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق جبکہ زیریں علاقوں میں معمول سے تھوڑا زیادہ رہے گا۔