Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

کراچی میں تیزی سے کورونا کیسز بڑھنا پریشان کن ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عذرا، سعید غنی، ناصر شاہ اور...

شہر قائد میں آج سے دو روز تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے آج سے اتوار تک شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ ہیٹ...

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

عائشہ منزل، حادثے میں کار مکمل تباہ، سوار محفوظ

فیڈرل بی ایریا میں عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں کار مکمل تباہ ہوگئی لیکن کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ایف بی ایریا میں عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی اور پلٹ گئی، حادثے کے وقت کار میں ڈرائیور سمیت 3 افراد موجود تھے جو محفوظ رہے۔ ریسکیو رضاکاروں نے بتایا کہ کار میں سوار ڈرائیور سمیت تینوں افراد کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔