Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینا حیران کن ہے، یہ افسوس ناک امر ہے کہ ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ پر اثر انداز ہورہی ہیں۔