Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلستان جوہر، مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

کے الیکٹرک کا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ، شہری حیران

 لوڈ شیڈنگ ختم، کے الیکٹرک کے دعوے سے شہریوں کی ایک دوسرے کو تسلیاں، ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفسیر مونس علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کی جانب سے 400 میگاواٹ اضافی بجلی ملنے کے بعد اب شہر میں لوڈ مینجمنٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی، دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک سعدیہ داداکا کہنا تھا کہ اب کراچی میں لوڈ مینجمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عید کے دنوں میں پورے شہر میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور  رمضان میں 75 فیصد فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا جائے گا۔