Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلستان جوہر، مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

عمران خان نے ایک پائی بھی قرض نہیں اتارا، مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کے قرض اتارنے کے بیان پر ن لیگ کے رہنما و این اے 249 سے امیدوار مفتاح اسماعیل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں ایک پائی بھی قرض نہیں اتارا گیا بلکہ پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں 12863 ارب روپے مزید قرض بڑھادیا ہے، مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ ایک بینک سے قرض لے کر دوسرے بینک کو واپس کردیا قرض اتارنا نہیں ہوتا، چینی کی قیمت کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں بھاشن دینے والوں کے دور اقتدار میں چینی کی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی ہے، وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پہلے چینی باہر بھیجی پھر اس پر سبسڈی دی اور اب چینی کی قلت کا بہانہ کرکے چینی باہر سے منگوائی جارہی ہے یعنی ہر طرح سے کرپشن کی جارہی ہے