سندھ نئی مردم شماری کےلئے تیار ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 2017 کی مردم شماری پر چاروں صوبوں کو اعتراض تھا، وفاق بھی مردم شماری کو ٹھیک نہیں سمجھتا تھا، مراد علی شاہ نے ایک سوال کے جواب میں نے کہ مشترکہ مفاد کونسل کے اجلاس میں سندھ نے نئی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس کے لئے سندھ تیار ہے،