Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سپر ہائی وے، ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

سپرہائی وے پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع...

گلستان جوہر، مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

 اصل کرپشن پاکستان کے اداروں میں ہے، شرجیل میمن

 اصل کرپشن پاکستان کے اداروں میں ہے، شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پنجاب میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اتحاد نے پی ڈی ایم کو نقصان پہنچایا، شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ میری غیر موجودگی میں میرے خلاف کرپشن کے کیسز بنائے گئے، چھ سال سے میرا نام ای سی ایل میں ہے، جبکہ سب سے زیادہ قید کاٹنے والا سیاسی رکن سندھ اسمبلی ہوں، کرپشن کےے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اداروں میں کرپشن ہے۔