Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

چوری شدہ موبائل فون شکایت کے 24 گھنٹے میں بلاک ہوجائے گا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کردیا، پی ٹی اے نے موبائل فونز بلاک کرنے کے نئے خود کار “گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس سسٹم” کا آغاز کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین اپنے موبائل کے آئی ایم ای آئی بلاک کرانے کی درخواست دے سکتے ہیں، ایل ایس ڈی ایس ایک خود کار نظام ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق چوری شدہ موبائل فون شکایت کے 24 گھنٹوں کے اندر بلاک کردیا جائے گا اور بلاک کرنے کی درخواست کے کامیاب اندراج کے بعد درخواست کنندہ کو حوالہ نمبر دیا جائے گا، گمشدہ فون ملنے پر شکایت کنندہ کو “ان بلاکنگ” کیلئے بھی اسی طریقہ کار پرعمل کرنا ہوگا، صارفین کو شکایتی حوالہ نمبر کے ساتھ دیگر لازمی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ موبائل فون ان لاک ہوجانے پر صارف کو فراہم کردہ نمبر پرایک ایس ایم ایس موصول ہوگا۔