Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافےکا امکان

شہر قائد میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے اور آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کی شمال مشرقی اور شمال مغربی گرم اور خشک ہوائیں دن کے اوقات میں چلنے کا امکان ہے جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی۔