Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ پھر تبدیل

 سندھ حکومت نے ملیر ایکسپریس وے منصوبے میں پھر تبدیلی کردی، ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر ناصر شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملیر ایکسپریس وے منصوبے میں تیسری بار تبدیلی کردی گئی، صوبائی وزیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ صوبائی حکومت چاہتی ہے کہ منصوبے سے کم سے کم آبادی متاثر ہو، ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے منظوری کے بعد منصوبے کے فیز ون جام صادق پل سے قائد آباد تک پر کام شروع ہوجائے گا