Sunday, August 1, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

معین خان کے بیٹے اعظم خان نے 10 دن میں 5 کلو وزن کم کرلیا

‏لمبے چھکوں کی بدولت شہرت رکھنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان نے10 روز میں اپنا وزن 5 کلو کم کر لیا، پاکستان سپر لیگ سے شہرت پانے والے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کے بیٹے اعظم خان کا کہنا ہے کہ فٹنس میں بہتری لانے کے لیے مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، محنت کروں گا تو فٹنس بہتر ہوگی اور اچھا پرفارم کرپاؤں گا۔

اعظم خان نے کہا کہ میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بہت محنت کررہا ہوں اور پہلے سے زیادہ فٹ اور بہتر محسوس کر رہا ہوں، میرا 10 روز میں 5 کلو وزن کم ہوا ہے لیکن ابھی مجھے مزید فٹنس پر کام کرنا ہے اور اپنے وزن کو پاکستان ٹیم کے معیار کے مطابق لے کر آنا ہے۔