Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

صدر، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درجنوں دکانیں سیل

کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صدر میں درجنوں دکانیں سیل کردی گئیں، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صدر میں انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے جس میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے رات 8 بجے کے بعد کھلی درجنوں دکانوں کو سیل کردیا۔ واضح رہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے تمام کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دیا ہوا ہے۔