Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام غیر مستند قرار دے دیا

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے 2 سالہ ڈگری پروگرام کو غیر مستند قرار دے دیا، سندھ حکومت نے ہائیکورٹ کے ایک فیصلے پر عمل کرتے ہوئے اخبارات میں اشتہار جاری کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ 2 سالہ ڈگری پروگرام غیر مستند ہوگا اور صوبے بھر کے انٹرمیڈیٹ پاس طلبہ اور طالبات کو 2 سالہ گریجویشن اور ماسٹر پروگرام میں داخلوں سے روک دیا گیا ہے۔

حکومت سندھ کے مطابق اب انٹر پاس طلبہ و طالبات گریجویشن کے لیے الحاق شدہ کالجوں میں 4 سالہ بی ایس پروگرام میں داخلہ حاصل کرسکتے ہیں اور طلبہ 2 سالہ گریجویشن ختم ہونے کے بعد اب وہ کالجوں میں یا تو 4 سالہ بی ایس پروگرام میں داخلہ لیں یا پھر 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخل ہوں جس کے لیے سیمسٹر سسٹم ہونا ضروری ہے۔