Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی، 37 کلوگرام چرس اور اسلحہ برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے شیریں جناح کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی 37 کلو گرام چرس اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس مطابق شیریں جناح کالونی بلاک 1 میں کارروائی کے دوران منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سرفراز خان اور عرفان اللہ کے قبضے سے 37 کلو گرام چرس برآمد اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف اے این ایف کلفٹن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔