Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست دیدی، میزبان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 189 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے ایک گیند قبل 4 وکٹوں پر پورا کرلیا، میچ کی خاص بات پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کے 74 رنز نے اہم کردار ادا کیا جبکہ آخری اور میں درکار 9 رنز حسن علی نے پورے کردیئے، قبل ازیں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اور مقررہ اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے،پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور حسن علی نے 2،2 جب کہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ، پاکستان بیٹنگ میں فخر زمان 27، بابراعظم 14، محمدحفیظ 13، حیدر علی 14 اور فہیم اشرف نے 30 رنز کی اننگ کھیلی،،جنوبی افریقا کی جانب سے ہینڈرکس نے 3، تبریز شمسی نے 2 اور  ولیمز نے ایک وکٹ حاصل کی۔