Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

فوادعالم کی ’خودکش محبت‘ کا ٹیزر ریلیز

پچ پر کھڑے ہونے کا انداز ہو یا ارطغرل بننے کا،گھنی مونچھوں کو تاؤ دینا ہو یا بلے کو گھماناہو، فواد عالم کا ہر انداز جدا گانہ ہے، کرکٹ کی دنیا میں شہرت کمانے کے بعد فواد عالم نے اب اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔

پاکستانی کرکٹر فواد عالم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایکٹنگ ڈیبیو ویب سیریز ’خود کش محبت‘ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے، 1 منٹ 21 سیکنڈ پر مشتمل ٹیزر میں فواد عالم کو زیب نامی لڑکی سے شدت سے محبت کرتے اور اس کے لیے تڑپتے دکھایا گیا ہے۔