Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2022ء تک ملتوی کردیا گیا ہے، ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیا کپ 2022ء تک ملتوی ہوگیا ہے جس کے بعد رواں سال شائقین پاک بھارت کرکٹ میچ سے محفوظ نہیں ہوسکیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ دیر قبل اعلامیہ میں ایشیا کپ کے التوا کااعلان کیا ہے۔

واضح رہےکہ اس سے قبل بھی ایشیا کپ گذشتہ سال ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کے باعث اسے 2021ء تک ملتوی کردیا گیا تھا تاہم اب اسے دوبارہ آئندہ سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔