Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

جبران ناصر اور منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

معروف سماجی کارکن اور اداکارہ منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا کا نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔ منشا پاشا کے نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی جس میں ان کے انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی، نکاح کے موقع پر ناصر جبران نے آف وائٹ رنگ کا کرتا شلوار اور واسکٹ پہن رکھی تھی جبکہ منشا پاشا نے سلور رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔