Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

مبینہ زہریلی دوا سے 3 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ مزید الجھ گیا

گلستانِ جوہر میں مبینہ زہریلی دوا پینے سے 3 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے، بچوں کے والد عمران نے تھانہ شاہراہ فیصل میں بچوں کی میتوں کی حوالگی کے لیے درخواست جمع کرادی ہے، والد عمران نے الزام لگایا ہےکہ بچوں کی ہلاکت میں ان کی ماں، ان کی خالہ اور خالو ملوث ہیں۔

بچوں کے والد عمران کا کہنا تھا کہ وہ لاہور میں نوکری کر رہا تھا اور میری اہلیہ بچوں سمیت اپنی والدہ کےگھر کراچی میں تھی اور وہ ہر ماہ اسے خرچہ بھی بھیجتا تھا، آج والدہ نے اسے نہایت ہی اطمینان سے بچوں کی ہلاکت سے آگاہ کیا جبکہ والد نے واقعہ کی قانونی کارروائی سے انکار کردیا ہے۔

مزید پڑھیئے: https://karachiupdates.com/2021/04/10/gulstanjohar-2/?

 خیال رہے کہ گزشتہ ہفتہ کے روز گلستان جوہر میں زہریلی دوا کے اثر کے باعث 3 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ والدہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا ہے۔